اداکارہ ریشم 46 برس کی ہو گئیں
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) لالی ووڈ اداکارہ ریشم 46 برس کی ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا کے مطابق ریشم 10 ستمبر کو 1969کو فیصل آباد میں پیدا ہوئی اور بعدازاں وہ لاہور منتقل ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
ریشم نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اورمتعدد ڈراموں میں کام کرنے کے بعدفلم انڈسٹری میں داخل ہوگئیں ۔ وہاں پربھی قسمت ان پر مہربان رہی اوران کی فلمیں کامیاب ہونے لگیں اوران کاشمار فلم انڈسٹری کی مقبول اداکاروں میں ہونے لگا اور آج بھی وہ ٹی وی اورفلم میں کام کررہی ہیں ۔ گزشتہ روز ریشم نے 46ویں منائی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Guy Ritchie
Huma Nawab
Hilarie Burton
Aaminah Haq
Mackenzie Foy
Katherine Schwarzenegger
Emily Kinney
Carly Chaikin
Dianna Agron
anmol baloch
Sunny Deol
Jawad Ahmad
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا