پالتو بلی زندگی کا اہم حصہ ہے ، ٹیلر سوئفٹ

بدھ 7 اکتوبر 2015 17:06

پالتو بلی زندگی کا اہم حصہ ہے ، ٹیلر سوئفٹ

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) ہالی وڈ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کہا ہے کہ ان کی پالتو بلی ان کی زندگی کا اہم حصہ ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری پالتو بلی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اور کہیں بھی جاتی ہیں اکثر اوقات ان کی بلی ان کے ساتھ ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ اپنی بلی کے ساتھ وقت گزارنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔

وقت اشاعت : 07/10/2015 - 17:06:17

Rlated Stars :