اطالوی اور فرانسیسی فلموں میں کام کر کے خود کو بلا صلاحیت فنکارہ منوایا ہے ‘مونیکا بیلوسی
منگل 18 دسمبر 2007 12:58
(جاری ہے)
حسن و خوبصورتی اور دلکش خدوخال کے باعث مجھے کالج میں ہی ماڈلنگ کی پیشکش ہوئی لیکن اس وقت میں اس فیلڈ کو جوائن کرنے سے کترا تی تھی تا ہم جب مجھے اچھے مواقع ملے تو میں نے سنجیدگی سے مادلنگ کے متعلق سوچنا شروع کر دیا دوستوں سے صلاح ومشورے کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ ہی دیا ۔
اپنے آپ کو ماڈلنگ میں منوانے کے بعدمیں نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی جس کے بعد میں فلمی دنیا سے وابستہ ہوئی۔ کچھ عرصے بعد مجھے فلم ”ڈریکولا“ میں کاسٹ کیاگیا اس میں میں نے ڈریکولا کی دلہن کا کردار ادا کیا اس فلم نے زبردست بزنس کیا جس کے باعث میں راتوں رات اسٹار بن گئی اور مجھے باصلاحیت اداکارہ تسلیم کر لیا گیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asim Azhar
Jimmy Khan
Rohit Shetty
Elizabeth Debicki
Alishba Yousuf
hajra yamin
Riteish Deshmukh
Kriti Sanon
Kabir Khan
Iswarya Menon
Will Smith
Cezanne Khan
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف