اسٹیج ڈرامہ ’’ہلا گلا ‘‘میں ثوبیہ خان کی پر فارمنس پر شائقین ’’گوثوبیہ گو ‘‘کی آوازیں لگاتے رہے

اتوار 1 نومبر 2015 14:41

اسٹیج ڈرامہ ’’ہلا گلا ‘‘میں ثوبیہ خان کی پر فارمنس پر شائقین ’’گوثوبیہ گو ‘‘کی آوازیں لگاتے رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1نومبر۔2015ء) اسٹیج ڈرامہ ’’ہلا گلا ‘‘میں پشتو فلموں کی اداکارہ ثوبیہ خان کی پر فارمنس پر شائقین ’’گوثوبیہ گو ‘‘کی آوازیں لگاتے رہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تما ثیل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں اپنے گانے پر پر فارمنس کیلئے آئیں تو اس موقعہ پر ہال میں موجود بعض شائقین کی ’’گو ثوبیہ گو ‘‘کی آواز یں لگاتے رہے لیکن اسکے باوجود ثوبیہ خان پر فارمنس کرتی رہی تاہم ان میں واضح غصہ نظر آیا ۔

وقت اشاعت : 01/11/2015 - 14:41:15