ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے

جمعرات 5 نومبر 2015 12:44

ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء )ٹی وی کے نامور اداکار ایوب کھوسہ بطور ڈرامہ رائٹر کام کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار ایوب کھوسہ ان دنوں نجی ٹی وی کے لئے بطور رائٹر ڈرامہ سیریل لکھنے میں مصروف ہیں اور بطور رائٹر یہ ان کا پہلا ٹی وی پراجیکٹ ہے جس میں وہ رائٹر کے ساتھ اداکاری کرتے بھی نظر آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 05/11/2015 - 12:44:25

Rlated Stars :