پریانکاچوپڑا بھی ہالی وڈ اداکاروں کے ساتھ مقابلہ میں آ گئی

جمعہ 6 نومبر 2015 17:58

پریانکاچوپڑا بھی ہالی وڈ اداکاروں کے ساتھ مقابلہ میں آ گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء) بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مقابلہ ہالی وڈ ایوارڈز ”پیپلز چوائس ایوارڈ“ میں ہالی وڈ کے ستاروں کے ساتھ ہے اس فہرست میں پریانکا کے مقابلے میں جیمی لی کرٹس‘ ایما روبٹسن‘ ماوشیا کے چارڈن اور لیا مائیکل کے نام شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پریانکا چوپڑا کی طرف سے ایوارڈ کیلئے نامزدگی کے بعد ٹویٹ کیا گیا ہے کہ ”کوانٹیکو“ کیلئے نامزدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر سے مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں پہلی بار بینا لاقوامی سطح پر کام کر رہی ہوں

وقت اشاعت : 06/11/2015 - 17:58:32

Rlated Stars :