ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت بارے مثبت اشارے مل گئے
ایان نے دبئی جانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ دبئی میں 10 روزہ قیام کے دوران ماڈل ماڈلنگ سمیت دیگر کمرشل پروگراموں میں شرکت کریں گی کسٹم حکام نے ایان علی کے شریک ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا
اتوار 20 دسمبر 2015 14:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) خوبرو ماڈل و ڈالر گرل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت بارے بعض اعلیٰ حکام کی جانب سے مثبت اشارے مل گئے‘ سمگلر حسینہ نے دبئی جانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ دبئی میں 10 روزہ قیام کے دوران ماڈل ایان علی 7 ماڈلنگ سمیت دیگر کمرشل پروگراموں میں شرکت کریں گی جبکہ دوسری جانب کسٹم حکام نے ایان علی کے شریک ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔
جنوری 2016ء کے پہلے ہفتے میں 7 سے زائد ملزمان کی گرفتاری کا قوی امکان ہے۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ مادل ایان علی نے اچانک بیرون ملک روانگی کی زور و شور سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ نجی طیارے کے ذریعے دبئی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ جانے والوں میں ایک فیشن ڈیزائنر‘ ذاتی میک اپ آرٹسٹ اور دو ملازمین سمیت 6 خواتین و حضرات شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fiza Ali
Asim Azhar
Richard Armitage
Imran Aslam
Noman Masood
Macaulay Culkin
Sanam Marvi
Neha kakkar
Ksenia Solo
Abbey Lee
Elisabeth Shue
Vasay Chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا