اجے دیوگن نے آن سکرین ”بیٹی“ کیلئے2000کھلونے خرید لئے
منگل 5 جنوری 2016 17:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شیوائے “ کی ڈائریکشن اور اس میں اداکاری کی وجہ سے بے حد مصروف ہیں۔زرائع کے مطابق ”شیوائے “میں اجے دیوگن ایک دس سالہ بچی کے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اداکار بطور ڈائریکٹر اپنی فلم میں چھوٹی سے چھوٹی باتوں پر خا ص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
پس اسی بنا پر انھوں نے اپنی آن سکرین بیٹی کے کمرے کو سجانے کیلئے2000سٹفڈ کھلونے اور گڑیا آرڈر پر منگوائی ہیں تاکہ انکی بیٹی کا کمرہ بہترین نظر آ سکے۔10سالہ ابیگیل ایمس ”شیوائے “ میں اجے دیوگن کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔واضح رہے شیوائے ابیگیل کی پہلی بولی ووڈ فلم ہے۔ اجے دیوگن کی ”شیوائے “ 2016ء کے وسط میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Kristen Schaal
Moin Akhter
Javed Akhtar
Mansha Pasha
Javeria Saud
Jaimie Alexander
Loan Chabanol
Shaan Shahid
Tara Reid
Matthias Schoenaerts
Kel Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ