اجے دیوگن نے آن سکرین ”بیٹی“ کیلئے2000کھلونے خرید لئے
منگل 5 جنوری 2016 17:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شیوائے “ کی ڈائریکشن اور اس میں اداکاری کی وجہ سے بے حد مصروف ہیں۔زرائع کے مطابق ”شیوائے “میں اجے دیوگن ایک دس سالہ بچی کے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اداکار بطور ڈائریکٹر اپنی فلم میں چھوٹی سے چھوٹی باتوں پر خا ص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
پس اسی بنا پر انھوں نے اپنی آن سکرین بیٹی کے کمرے کو سجانے کیلئے2000سٹفڈ کھلونے اور گڑیا آرڈر پر منگوائی ہیں تاکہ انکی بیٹی کا کمرہ بہترین نظر آ سکے۔10سالہ ابیگیل ایمس ”شیوائے “ میں اجے دیوگن کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔واضح رہے شیوائے ابیگیل کی پہلی بولی ووڈ فلم ہے۔ اجے دیوگن کی ”شیوائے “ 2016ء کے وسط میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.