ماں بننے کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے‘ سلمیٰ ہائیک
پیر 11 جنوری 2016 13:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کی اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دیتی ہوں اور اسی وجہ سے اپنا وزن کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئی ہوں۔
(جاری ہے)
دو ستمبر 1966 کو میکسیکو میں پیدا ہونیوالی اداکارہ سلمیٰ ہائیک کو بالی وڈ کی فلم ”فریدہ“ میں بہترین کردار نگاری پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
سلمیٰ کی والدہ ایک اوپرا سنگر تھین جبکہ انکے والد ایک آئل کمپنی کے ایگزیکٹو تھے۔ سلمیٰ نے فن اداکاری سیکھنے کیلئے 1991ء میں امریکہ کا رخ کیا۔ 1997ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ”فولس رش“ کے بعد انکا شمار دیکھتے ہی دیکھتے ہالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونا شروع ہو گیاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Catherine Bell
Paulina Gaitan
Randhir Kapoor
Mehwish Hayat
Abigail Breslin
Candace Cameron-Bure
Farah Khan
anmol baloch
Dianna Agron
Sadaf Fawad Khan
Kirsten Dunst
Jodie Sweetin
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ