ماں بننے کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے‘ سلمیٰ ہائیک
پیر 11 جنوری 2016 13:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کی اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دیتی ہوں اور اسی وجہ سے اپنا وزن کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئی ہوں۔
(جاری ہے)
دو ستمبر 1966 کو میکسیکو میں پیدا ہونیوالی اداکارہ سلمیٰ ہائیک کو بالی وڈ کی فلم ”فریدہ“ میں بہترین کردار نگاری پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
سلمیٰ کی والدہ ایک اوپرا سنگر تھین جبکہ انکے والد ایک آئل کمپنی کے ایگزیکٹو تھے۔ سلمیٰ نے فن اداکاری سیکھنے کیلئے 1991ء میں امریکہ کا رخ کیا۔ 1997ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ”فولس رش“ کے بعد انکا شمار دیکھتے ہی دیکھتے ہالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونا شروع ہو گیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.