Paulina Gaitan

Paulina Gaitan is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Paulina Gaitan. You can read latest Paulina Gaitan news, articles and photos on this section. Also read about Paulina Gaitan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Paulina Gaitan.

پالینا گیٹان

Paulina Gaitan پالینا گیٹان ایک میکسیکین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 19فروری 1992ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک نوجوان اور با صلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے شوبز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”ٹریڈ، کوڈیسیا، وئی آر وٹ وئی آر“ وغیرہ پالینا گیٹان کی فلمیں ہیں۔