ملک کو جنرل راحیل شریف جیسے سپہ سالار کی ضرورت ہے ، وینا ملک
حکومت پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرے، اداکارہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جنوری 2016 19:18
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) معروف اداکارہ اور سماجی کارکن وینا ملک نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو جنرل راحیل شریف جیسے سپہ سالار کی ضرورت ہے اس لئے حکومت پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرے۔ان خیالات کاا ظہار انہوں نے گزشتہ روز باچا خان یونیورسٹی کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگوں کے دوران کیا اس موقع پر وینا ملک کے شوہر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔
وینا ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے انسانی حقوق کے سفیر کی حیثیت سے یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے یہاں آ کر انہیں معصوم طلباء کے ساتھ ہونے والے ظلم پر انتہائی دکھ اور آفسوس ہوا۔ میرے پاس و الفاط نہیں جن سے میں دکھی ماوؤں کے دکھوں اور غموں کا مداوا کروں، تاہم میرے آنے کا مقصد یہاں پڑھنے والے طلباء و طالبات کے حوصلے بڑھانا اور انکے والدین کے غم بانٹنا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
rabya kulsoom
Nathan Fillion
Zarine Khan
Rashid Mehmood
Lyndsy Fonseca
Ayesha Khan
Taryn Manning
Rowan Blanchard
Zara Sheikh
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Caitriona Balfe
Anjuman Shehzadi
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع