
Army - Urdu News
فوج ۔ متعلقہ خبریں

-
الیکشن ہو جانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی، چوہدری شجاعت
عمران خان اپنے بیانات سے قبل سوچیں ان کے بیان سے تاجرتشویش کاشکار ہوتے ہیں، چوہدری شجاعت کی گفتگو
دانش احمد انصاری اتوار 29 جنوری 2023 -
-
عمران خان کے معاہدے پر عملدرآمد نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا: قمر زمان کائرہ
اتوار 29 جنوری 2023 - -
مانتا ہوں ہم مہنگائی کم کرنے آئے لیکن اس میں ناکام رہے، قمر زمان کائرہ کا اعتراف
عمران خان کے آئی ایم ایف سے کیے معاہدے پر عملدرآمد نہ کرتے تو ملک چھ ماہ پہلے ڈیفالٹ کر جاتا، مرکزی رہنما پی پی کی گفتگو
دانش احمد انصاری اتوار 29 جنوری 2023 -
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں ، حکومتی اقدام کو غریب عوام اور خصوصا تنخواہ دار طبقے پر معاشی خودکش حملہ ہے ،ایپکا بلوچستان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
s باچا خان حضرت حسین کی قربانی کی تفسیر تھے،غلام احمد بلور
اتوار 29 جنوری 2023 -
فوج سے متعلقہ تصاویر
-
۵باچا خان نے بلاتفریق سب سے پہلے انسانیت کی بات کی اور آج اکیسویں صدی میں ہمیں اس کی ضرورت ہے،ایمل ولی خان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
ری بلڈ نوشہرہ وژن کے تحت ضلع بھر میں جماعت اسلامی نے یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام شروع کر رکھا ہے،حاجی عنایت الرحمان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
مصر کا اقتصادی بحران: کیا یہ ملک دوسرا لبنان بنتا جا رہا ہے؟
ڈی ڈبلیو اتوار 29 جنوری 2023 -
-
قطر کی سفیر کی ارمی چیف کے ساتھ ملاقات ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی سے متعلق گفتگو
اتوار 29 جنوری 2023 - -
عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف
عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،ملک میں کوئی سانحہ ہواتوذمہ دارعمران خان ہوں گے،پی ٹی آئی کو آوازیں دیتے رہے اسمبلی میں آجائو ، جب استعفے منظور ہوئے تو اسمبلی ... مزید
اتوار 29 جنوری 2023 - -
گوالیار میں تاریخی ہزیمت ،انڈین آرمی کی31سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا
جان کی بخشی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی بٴْنیاد پر فریڈم فائٹرز نے ہندوستانی سپاہیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھر لی
اتوار 29 جنوری 2023 -
-
سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو میجر(ر)مسعودشریف خٹک وفات پاگئے
اتوار 29 جنوری 2023 - -
ةناگالینڈ، بھارتی فوجیوں کوجھٹکا، فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوج کے 31سپاہیوں کو حراست میں لے لیا
اتوار 29 جنوری 2023 - -
sسینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کا کچھی میں لیویز چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے لیویز اہلکار خالد احمد کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار
اتوار 29 جنوری 2023 - -
جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان
ڈی ڈبلیو اتوار 29 جنوری 2023 -
-
عمران اور حواریوں کا رویہ سیاسی نہیں،میر علی حسن زہری
قوم جان چکی فتنہ خان نے اقتدار کی خاطر معاشرے کو تقسیم کرنے کیلئے کس طرح نفرت کی سیاست کا سہارا لیا ہے، رہنماء پیپلز پارٹی بلوچستان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
ملک کو جلد دہشت گردوں سے پاک کر دیا جائیگا،سینیٹر ثمینہ زہری
پاک افواج و دیگر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی وطن کے لئے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بیان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
ملکی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، خدانخواستہ اب اگر کوئی سانحہ ہوا تو اسکا ذمہ دار عمران خان ہو گا، عمران خان کے آصف علی زرداری پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی پرزور مذمت کرتے ہیں، وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف
اتوار 29 جنوری 2023 - -
عمران خان کے بیان سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو جان کا خطرہ ہوسکتا ہے ،خواجہ آصف
بہت سے پینترے بدلنے والے عمران خان نے آصف زر داری پر الزام لگا کر نیا پتہ کھیلا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،ملک میں کوئی ... مزید
اتوار 29 جنوری 2023 - -
بھارت، ناگا لینڈ کے فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں 31 بھارتی فوجی زیر حراست، ویڈیو وائرل
اتوار 29 جنوری 2023 -
Latest News about Army in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Army. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فوج سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
کہانی ایک اسٹیشن کی۔۔۔۔۔۔
اپنی خوبصورت اور قدیم طرز تعمیر اور تاریخی حیثیت کی بدولت ماڑی انڈس کا ریلوے اسٹیشن پورے ضلع میانوالی میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس شہر کی رونق بھی اسی اسٹیشن سے ہے تو یہ غلط نہ ..
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
مزید مضامین
فوج سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ

گوجرانوالہ میں فوجیوں کو لے جانی والی ٹرین کا حادثہ

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر

پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر

یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
فوج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.