General Raheel Sharif - Urdu News
جنرل راحیل شریف ۔ متعلقہ خبریں
جنرل راحیل شریف پاکستان آرمی کے 15ویں آرمی چیف رہ چکے ہیں، اور اسوقت اکتالیس ممالک کے اسلامی اتحاد کے سربراہ ہیں۔
-
نواز شریف کے لندن جانے کا ابھی حتمی پروگرام نہیں، احسن اقبال
صدر ن لیگ اگر کبھی لندن جائیں گے تو چیک کیلئے جائیں گے اور واپس آجائیں گے۔ وفاقی وزیر کی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 31 اگست 2024 - -
معیشت اولین ترجیح ہے، ن لیگ مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینا جانتی ہے، نواز شریف
پی ٹی آئی پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، ن لیگ عوام کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ صدر ن لیگ کا پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں اظہار خیال
ساجد علی ہفتہ 31 اگست 2024 - -
جعلی اسمبلیاں اور حکومت بنا دیں گے تو کون اس کو سنجیدہ لے گا، فواد چوہدری
یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں اگر یہ اسمبلی 5 سے 6 ماہ آگے چلی جاتی ہے تو پی ٹی آئی کا ویسے ہی نقصان ہے،جعلی اسمبلیوں میں جو باتیں ہوتی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 29 اگست 2024 - -
دلچسپ بات ہے کہ ن لیگ قمر جاوید باجوہ کا نام نہیں لیتی لیکن راحیل شریف کیخلاف بیانات دے رہی ہے
چند دنوں سے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے ہیں، فواد چوہدری کا ردعمل
محمد علی جمعرات 29 اگست 2024 - -
نواز شریف کے آئندہ ماہ دوبارہ لندن جانے کا امکان
مسلم لیگ ن کے صدر کی 11 ستمبرکو برطانیہ روانگی متوقع ہے۔ ذرائع
ساجد علی بدھ 28 اگست 2024 -
جنرل راحیل شریف سے متعلقہ تصاویر
-
میاں نوازشریف کی کسی آرمی چیف کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہیں ہوئی
محاذ آرائی کا آغاز ہمیشہ دوسری طرف سے ہوا، بس نوازشریف کو ایک علامت بنا دیا گیا کہ ان کی بنتی نہیں، محترمہ بےنظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کی کیوں نہیں بنی، کیا وہ بھی نوازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 اگست 2024 - -
عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اٴْن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے، سینیٹر عرفان صدیقی
فیض حمید کا ذاتی مفادتھا کہ عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں جس کے لئے انہوں نے بڑی کوشش کی ٪ 200 سے زائد فوجی مقامات پر حملے کرنا سیاسی نہیں عسکری کارروائی تھی جو کسی عسکری مہم ... مزید
منگل 20 اگست 2024 - -
آرمی چیف کی جانب سے سابق فوجیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت، راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی کی بھی تقریب میں شرکت
محمد علی جمعرات 15 اگست 2024 - -
ًاسماعیل ہانیہ کی شہادت کو عالم اسلام کی مزاحمتی تحریکوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار
آ*امیر جماعت اسلامی کا شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے اور 3اگست کو یوم اسیران فلسطین منانے کا اعلان ایٹمی ملک ہونے کے ناطے پاکستان اپنا کردار ادا کرے‘ مسلمان ملکوں ... مزید
بدھ 31 جولائی 2024 - -
یہ بات بالکل درست ہے کہ راحیل شریف نے مدت ملازمت میں ایکسٹینشن مانگی تھی
راحیل شریف نے ایکسٹینشن کیلئے تجاویز بھی دیں کہ پہلی یہ کہ تینوں چیفس کو ایکسٹینشن دے دیں، دوسری تجویز فیلڈ مارشل کے طور پر پروموٹ کردیں، پھر پانامہ معاملے پر پیشکش آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 14 جولائی 2024 - -
دوٹوک بتادو ں کہ نوازشریف کے وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ صرف نوازشریف تھا
نوازشریف” پاکستان کو نوازدو“ کے نعرے پربھی زیادہ پُرجوش نہیں تھے، سب نے کہا کہ یہ جملہ زیادہ کیچی ہے، اسٹیبلشمنٹ، شہبازشریف یا کوئی بھی نوازشریف کے راستے کا پتھرنہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 جولائی 2024 -
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
پی ٹی آئی دور میں مذاکرات ہوئے کہ طالبان کو واپسی کا موقع دیا جائے ، جو لوگ واپس آئے وہ کل 5 ہزار تک ہیں،انہیں آہنی ہاتھوں سے نہ لیا جائے جنہوں نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جون 2024 - -
مجھے خدشہ ہے کسی اور کے نام کا آپریشن شروع کرکے کرنا کچھ اور چاہتے ہیں
کہتے جو عدم استحکام چاہتے ان کیخلاف بھی آپریشن ہوگا، استحکام یا عدم استحکام پھیلانے کا فیصلہ کون کرے گا ۔سینئر رہنماء پی ٹی آئی ہمایوں مہمند
ثنااللہ ناگرہ پیر 24 جون 2024 - -
دہشتگردی کے خلاف آپریشن پہلے ہی جاری ہے، اب عزم استحکام کا نام دیا گیا
آپریشن میں کچھ ایسی قوتوں کو بھی نشانے پر رکھا جائے گا جو عدم استحکام چاہتی ہیں، خیبرپختونخواہ میں کچھ لوگ طالبان کا روپ دھار کر اس کوبزنس کے طور لیتے ہیں۔وفاقی مشیر سیاسی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 24 جون 2024 - -
پاکستانی فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا68 واں یوم پیدائش سالگرہ 16جون اتوار کو منایا جائے گا
جمعہ 14 جون 2024 - -
پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی 68ویں سالگرہ 16جون کو منائی جائے گی
پیر 10 جون 2024 - -
پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی 68ویں سالگرہ 16جون کو منائی جائے گی
ہفتہ 8 جون 2024 - -
پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی 68ویں سالگرہ 16جون کو منائی جائے گی
بدھ 5 جون 2024 - -
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
فتح مکہ کی سنت کی پیروی کی جائے، نیا سوشل کنٹریکٹ ناگزیر ہو گیا،سب قصور وار ہیں کوئی زیادہ کوئی کم،بلیم گیم سے باہر نکل کر ملک کا سوچیں
جمعہ 31 مئی 2024 - -
پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل اتوار کو منایا گیا
اتوار 28 اپریل 2024 -
Latest News about General Raheel Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about General Raheel Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جنرل راحیل شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جنرل راحیل شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جنرل راحیل شریف سے متعلقہ مضامین
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
-
میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)
"تدفین کے کچھ دن بعد تنویر کی والدہ نے خواب میں شبیر کو دیکھاکہ وہ جلدی میں ایک بوری اٹھائے کہیں جا رہا ہے۔کچھ عرصے بعدتنویر اپنی والدہ کے خواب میں آیا تو پُر سکون اورہشاش بشاش تھا۔شاید شبیر اُسکے ..
مزید مضامین
جنرل راحیل شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.