- Home
- شوبز
- ’اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے اُسے پیچھے دھکیل دیا‘ بھارتی ماڈل نے بلڈر پر زیادتی ..
’اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے اُسے پیچھے دھکیل دیا‘ بھارتی ماڈل نے بلڈر پر زیادتی کا الزام لگا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 13:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : ایک بھارتی ماڈل نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک بلڈر جو کہ ایک پروڈیوسر بھی ہے ، نے مجھے ایک فائیر سٹار ہوٹل میں بُلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
ماڈل کا کہنا ہے کہ سُریش مہتا نامی ایک شخص نے مجھے فلم میں ایک نمایاں کردار دینے کا وعدہ کیا تھا اور فائیو سٹار ہوٹل میں بُلایا لیکن جب میں وہاں پہنچی تو اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے پوری طاقت کے ساتھ اُسے خود سے پیچھے دھکیلا، ماڈل نے مزید بتایا کہ سُریش مہتا نے مجھے شراب پلانے کی کوشش بھی کی اور کہا کہ اسے پیو تمہیں اچھا محسوس ہو گا۔
ماڈل کا کہنا ہے کہ میں کسی طرح وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئی لیکن سُریش مہتا نے اس حرکت کے لیے مجھے سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی۔ پولیس نے سانٹا کوز تھانے میں مبینہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cobie Smulders
Analeigh Tipton
Sarang Kazi
Ayyan Ali
Anwar Maqsood
Nirma
Kajal Aggarwal
Eden Sher
Armie Hammer
Karisma Kapoor
Mahirah Khan Askari
Fardeen Khan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارراکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو