گلوکارہ رابی پیرزادہ پرسوں ملتان اور ایک روز کے بعد فیصل آباد میں پرفارم کریں گی

جمعرات 3 مارچ 2016 13:35

گلوکارہ رابی پیرزادہ  پرسوں ملتان اور ایک روز کے بعد فیصل آباد میں پرفارم کریں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کل ( ہفتہ ) ملتان اور ایک روز کے بعد فیصل آباد میں ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ 5مارچ کو ملتان میں ایک نجی ادارے کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی اور دوسرے روز 6مارچ کو وہ فیصل آباد روانہ ہوں گی جہاں وہ ایک اور میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ اس سے قبل کراچی میں کامیاب میوزیکل کنسرٹ کر کے واپس آئی ہیں ۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 13:35:58

Rlated Stars :