David McCallum

ڈیوڈ میکالم

ڈیوڈ میکالم ایک سکاٹش اداکار اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 19ستمبر 1933ء میں برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ ڈیوڈ ایک سینئر اور با صلاحیت اداکار ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ۔ بھر پور اور عمدہ کار کردگی کی بدولت انہوں نے کئی بڑے بڑے ایواڈز حاصل کیے۔ ”دیز ڈینجرس ایئرز، روبری انڈر آرمز، اے نائٹ ٹو ریممبر، دی سیکرٹ، پلیس، جنگل سٹریٹ، دی گریٹ اسکیپ، شی ویٹس“ ڈیوڈ میکالم کی فلمیں ہیں۔

David McCallum is famous Hollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of David McCallum. You can read latest David McCallum news, articles and photos on this section. Also read about David McCallum scandals, gossip, film reviews and upcoming films of David McCallum.