- Home
- شوبز
- شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق ہے،مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا ..
شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق ہے،مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا ‘ ماڈل متیرا
منگل 5 اپریل 2016 13:55
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اپریل۔2016ء) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق تھا ،مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا جس کے بعد میری شوبز زندگی کا آغاز ہوگیا ،میں پانچ ، چھ ٹی وی ڈرامے کرچکی ہوں مگر مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ مجھے پرانے گانے بہت اچھے لگتے ہیں ،خاص طور پر نورجہاں ، مہدی حسن ، غلام علی اور لتا کے گانے پسند ہیں جبکہ مجھے میک اپ کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مجھے اردوٹھیک طریقے سے نہیں آتی اورنہ ہی پنجابی بول سکتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں فلموں میں بھی کام کرچکی ہوں او رچیلنجنگ رول کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sean Young
Neelo
Soha Ali Khan
Linda Hamilton
Claire Danes
Laxman Utekar
Aidan Gillen
Dianna Agron
Nargis
Sain Zahood
Rebecca Romijn
Annie Khalid
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی