اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ہفتہ 9 اپریل 2016 15:32

اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء) اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کی کینٹ کچہری میں اداکارہ میرا نے جوڈیشل مجسٹریٹ عظمی ستار کی عدالت میں درخواست جمع کرائی کی ان کے نکاح پر نکاح کا کیس فیملی عدالت میں ہے جس پر فوجداری کارروائی نہیں چل سکتی لہذا عدالت فوجداری کارروائی روکنے کا حکم دے۔ اداکارہ میرا کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو بعد میں سنایا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/04/2016 - 15:32:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :