رنویر سنگھ اور تمنا بھاٹیہ ہدایتکار روہت شیٹھی کی نئی فلم میں بطور جوڑی جلوہ گر ہونگے

اتوار 10 اپریل 2016 14:29

رنویر سنگھ اور تمنا بھاٹیہ ہدایتکار روہت شیٹھی کی نئی فلم میں بطور جوڑی جلوہ گر ہونگے

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ ہدایتکار روہت شیٹھی کی نئی فلم میں بطور جوڑی جلوہ گر ہونگے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی نے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو اپنی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا،میں بطور جوڑی کاسٹ کر لیا ہے،روہت شیٹھی نے خود ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نئے فلمی پراجیکٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ فلم کا نام جلد ہی فائنل کر لیا جائیگا،فلم کے حوالے سے مزید کچھ کہنا قبل ازوقت ہو گا۔

وقت اشاعت : 10/04/2016 - 14:29:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :