سمگلر سے مصنف بننے والے ہاورڈ مارکس70برس کی عمر میں چل بسے
منگل 12 اپریل 2016 13:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) سابق سمگلر سے مصنف بننے والے ہاورڈ مارکس 70برس کی عمر میں 10اپریل کے روز جہان فانی سے کوچ سے کر گئے۔رپورٹ کے مطابق وہ گزشتہ برس سے چھوٹی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے۔مارکس کو 1990ء میں بھنگ کی سمگلنگ میں ملوث ہونے پر امریکہ میں جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی۔
(جاری ہے)
انھوں نے وہیں سے اپنی سوانح حیات مسٹر نائس تحریر کرنا شروع کی جس پر بعد از فلم بھی بنائی گئی۔
چار بچوں کے والد نے1997ء میں الیکشن بھی لڑا۔ مارکس باقاعدگی سے سمگلنگ کے حوالے سے اپنی کہانیاں بھی سناتے رہے۔ ایک بیان کے مطابق انھوں نے اپنے چاروں بچوں کے درمیان انتہائی اطمنان بھرے ماحول میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ علا وہ ازیں انھوں نے بیماری کا مقابلہ بھی جوانمردی سے کیاFamous Showbiz Stars
Rachel Weisz
Aishwarya Rai Bachchan
Muhammad Ali
Sonu Nigam
Alok nath
Jason Momoa
Andrew Lincoln
Ayesha Khan
Maria Wasti
Anna Kendrick
Martin Garrix
Kel Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ