ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کرنیکا حکم
بدھ 4 مئی 2016 13:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں ماڈل گرل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ ماڈل گرل کا نام عدالت کے حکم پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا تھا مگر ان کا نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ، انہوں نے کہا کہ ماڈل گرل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نئی درخواست دائر کی جائے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rashida Jones
Amitabh Bachchan
Hina Sultan
Sajjad Ali
Ayushmann Khurrana
Saloni Aswani
Palak Muchhal
Tammin Sursok
Shehnaz Sheikh
Yumna Zaidi
O'Shea Jackson, Jr.
Macaulay Culkin
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید