فلم”بدری ناتھ کی دلہنیا “کی پہلی جھلک جاری

بدھ 4 مئی 2016 13:59

فلم”بدری ناتھ کی دلہنیا “کی پہلی جھلک جاری

ممبئی ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) بالی وڈ فلم”بدری ناتھ کی دلہنیا “کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔

(جاری ہے)

بالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا کی پہلی جھلک جاری ہو گئی ہے،فلم میں ایک بار پھر ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی جوڑی اکٹھے نظر آئیگی،دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 13:59:18