سنجے لیلا بنسالی نے اداکار شاہ رخ خان کو فلم کی پیشکش کر دی

بدھ 11 مئی 2016 13:56

سنجے لیلا بنسالی نے اداکار شاہ رخ خان کو فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی ۔ 11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء)بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی نے اداکار شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم میں کردار کی پیشکش کر دی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی نے اداکار شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیامیں کردار کی پیشکش کر دی ہے،ذرائع کے مطابق اداکار شاہ رخ نے اس پیشکش پر سوچ بچار کے لئے وقت طلب کیا ہے اور سنجے بس اب ان کے مثبت جواب کے منتظر ہیں،واضع رہے سنجے اور شاہ رخ سال2002 میں سپرہٹ فلم دیوداس میں اکٹھے کام کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/05/2016 - 13:56:41

Rlated Stars :