اداکار سریش چٹوال طویل علالت کے بعد چل بسے
منگل 31 مئی 2016 01:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء) بالی ووڈ اداکار سریش چٹوال طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئے جن کی آخری رسومات بھی ادا کر دی گئی ہیں جب کہ ان کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے دی جس کے بعد کئی نامور فلمی ستاروں نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار سریش چٹوال نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1969 میں ریلیز ہونے والی فلم راکھی راکھی سے کیا جس کے بعد وہ سلور اسکرین کے علاوہ چھوٹے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے جب کہ انہوں نے سپر ہٹ فلموں میں کرن ارجن، کوئلہ اور منا بھائی ایم بی بی ایس میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
Famous Showbiz Stars
Gary Oldman
Josh Hartnett
Idris Elba
Carice van Houten
Beth Behrs
Milo Ventimiglia
Theo James
Rasheed Naz
Katie Holmes
Annie Tahira
Quentin Tarantino
Amy Schumer
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ