- Home
- شوبز
- تشار کپور غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود بیٹے کے باپ بن گئے،پوتے کی پیدائش پر دادی داد بھی خوش
تشار کپور غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود بیٹے کے باپ بن گئے،پوتے کی پیدائش پر دادی داد بھی خوش
پیر 27 جون 2016 19:51
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور نے اپنی زندگی سے متعلق ایک ایسا انکشاف کردیا ہے جس سے بالی ووڈ انڈسٹری سمیت بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تشار کپور نے جو کہ غیر شادی شدہ ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے ایک بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ سروگیٹ ماں کے ذریعے ایک بیٹے کے باپ بنے۔
اپنے باپ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد بننے پر بے حد پرجوش ہوں۔انہوں نے اپنے بیٹے کو لکشیا کا نام دیا ہے۔تشار کہتے ہیں کہ لکشیا کی آمد سے میری زندگی خوشیوں سے بھر گئی ہے۔انہوں نے کہا خدا کی قدرت اور جیسلکو ہسپتال کی ماہر میڈیکل ٹیم کی کوششوں نے کئی ایسے افراد کو بہترین موقع فراہم کردیا ہے جواکیلے والدیا والدہ بننا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Brad Pitt
Lindsay Lohan
Farhan Saeed
Swara Bhaskar
Hamid Rana
Sam Heughan
Syra Yousuf
Alyson Hannigan
Mahesh Manjrekar
Joanna Christie
Jamie Dornan
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی