پراچی ڈیسائی کی کلپنا چاؤلہ اور گیاتری دیوی کے کردار ادا کرنے کی خواہش
پیر 8 اگست 2016 14:15
(جاری ہے)
اس سوال کے جواب میں ،کہ ان کو کن کا کردار ادا کرنے کی خواہش ہے، پراچی نے کہا کہ ان کو بھارتی نژاد امریکی خلاء باز کلپنا چاؤلہ اور جے پور کی مہارانی گیاتری دیوی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ہے کیونکہ ان دونوں کی شخصیت اور کارنامے دوسروں سے منفرد اور جداگانہ ہے۔
27 سالہ پراچی کی اب تک کی آخری فلم”اظہر“ہے جس میں انھوں نے کرکٹر اظہرالدین کی پہلی بیوی کا کردار نبھایا ہے۔فلم 14 اگست کو ریلیز ہو گی۔ان کی اگلی فلم ”راک آن ٹو“ہے ۔Famous Showbiz Stars
Pernia Qureshi
Preity Zinta
Bob Saget
Alyy Khan
Morgan Freeman
Tom Holland
Saima Noor
Mahnoor Baloch
Mandy Moore
Shania Twain
Will Ferrell
Evanna Lynch
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا