فلم ”واٹ ہیپنز ان ویگاس“ کا پریمئیر

جمعہ 8 اگست 2008 12:19

ٹوکیو(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین08 اگست2008 ) چھتیس سالہ کیمرون ڈیاز اور تیس سالہ ایشٹون کوٹچر گزشتہ روز اپنی نئی فلم ”واٹ ہیپنز ان ویگاس‘ کو عوامی شہرت دینے کے لئے جاپان کے شہر ٹوکیومیں سولہ سال بعد ملے اس سے قبل ایشٹون اپنی اہلیہ ڈیمی مور کے ساتھ دو برس قبل بھی جاپان آئے تھے ،ہالی وڈ کی اداکارہ ڈیمی مور ،کیمرون ڈیاز اور ایشٹون کوٹچر اپنی فلم کے پرئیمیر کے لئے جاپان پہنچے تو ان کا شاندار خیر مقدم کیا گیا۔

(جاری ہے)

ریڈکارپٹ اور آٹو گراف لینے والوں کے ہجوم سے ظاہر ہوا کہ وہ جاپان میں بھی انتہائی مقبول ہیں۔

وقت اشاعت : 08/08/2008 - 12:19:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :