جاوید اختر عامر خان کی فنکارانہ صلاحیت سامنے لانے والوں کے سرخیل
جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
عامر خان نے ایک انٹرویوکے دوران اپنے محسن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جاوید اختر ہی وہ شخصیت ہیں٬جنہوں نے ناصر (عامر خان کے چچا اور معروف بھارتی ہدایت کار)سے کہا کہ یہ لڑکا ایک دن اسٹار بنے گا۔
عامر نے کہا کہ انہوں نے بطوراسٹنٹ ہدایت کار فلم انڈسٹری میں قدم رکھا٬شوٹنگ کے دوران جاوید اختر فلم مسٹر انڈیا کی اسکرپٹ کے سلسلے میں وہاں موجود تھے٬انہوں نے مجھ سے ملاقات کی اور میرے بارے میں تفصیلات پوچھنے لگے٬باتوں کے دوران جاوید اختر نے کہا کہ یہ لڑکا ناصر کے ساتھ کیوں کام کررہا ہے ٬’یہ تو اسٹار ہے۔کچھ دنوں بعد میرے چچا ناصر خان نے مجھے اپنی فلم میں لینے کا ارادہ ظاہر کیا یہ میرے لئے خوشی کا موقع تھا اور اس طرح میرے کیر ئیر کی شروعات ہوئی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Maisie Williams
Babu Baral
Logan Lerman
Ewan McGregor
Alia Shawkat
Sarmad Sultan Khoosat
Dakota Johnson
Saif Ali Khan
Vinod Khanna
Mazhar Rahi
Dan Stevens
John Boyega
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا