سپر ماڈل کینڈل جینر نے انسٹا گرام اکائو نٹ ختم کر دیا

پیر 21 نومبر 2016 14:13

سپر ماڈل کینڈل جینر نے انسٹا گرام اکائو نٹ ختم کر دیا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) سپر ماڈل کینڈل جینر نے اپنا انسٹا گرام اکائو نٹ ختم کر دیا۔

(جاری ہے)

کینڈل نے ے اپنا انسٹا گرام اکائو نٹ ختم کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ون کے لئے انسٹا گرام خون صاف کرنے والا کام کر رہا تھا لیکن وہ کچھ عرصہ کے لئے انسٹاگرم سے بریک لیں گی کیونکہ وہ اس پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگ گئی تھیں اور ہر وقت مصروف رہتی تھیں اس لئے ان کو خیال آیا کہ وہ اب اس سے بریک لے لیں تو بہتر ہو گا،انھوں نے اپنے پرستاروں سے کہا کہ وہ جلد واپس آئیں گی۔

وقت اشاعت : 21/11/2016 - 14:13:48