میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
منگل 30 اپریل 2024 21:06
(جاری ہے)
جب کپل نے بالی ووڈ سپر اسٹار سے پوچھا کہ کیا انکے بچے ان سے مشورہ لیتے ہیں تو انھوں نے کسی بھی دوسرے بھارتی والدین کی طرح کہا کہ میرے بچے تو میری بات بھی نہیں سنتے، ہماری نسل تو کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔
عامر خان نے کہا کہ ہم اپنے والدین کی بات سنا کرتے تھے۔ ہم سوچا کرتے تھے کہ جب ہمارا وقت آئے گا تو بچے ہماری بات سنا کریں گے جیسے رنویر سنگھ نے اپنے گانے میں کہا اپنا ٹائم آئے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم والدین بنے تو بچے بدل گئے۔ پہلے تو ہمیں ہمارے والدین ڈانٹا کرتے تھے اور اب ہمارے بچے بھی ویسا ہی کر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Kinney
Sarah Michelle Gellar
John Stamos
Raheem Shah
Stephen Amell
Rashid Mehmood
Shabnam Majeed
Natalie Portman
Randhir Kapoor
Shilpa Shetty
Connie Britton
Bryce Dallas Howard
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمر کن کی ملاقات
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اشنا شاہ
-
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی
-
انفلوئنسر دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کر دیا