شوبز نیوز*
ماہرہ خان رئیس کی تشہیری مہم سے باہر فلم رئیس کی پروموشنز میں شاہ رخ اور نوازالدین صدیقی نظر آئیں گے
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:48
(جاری ہے)
اس حوالے سے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ 'ہم ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے ملاقات اور بات چیت کریں گے اور میں بہت ہی پرجوش ہوں'۔
فلم 'رئیس' گجرات کے ایک گینگسٹر کی کہانی ہے جو منشات کا کاروبار کرتا ہے، شاہ رخ اس گینگسٹر کا مرکزی کردار کریں گے، جبکہ ماہرہ خان ان کی اہلیہ اور نوازالدین صدیقی پولیس اہلکار کے کردار میں نظر آئیں گے۔ماہرہ خان کی ڈیبیو فلم 'رئیس' اگلے سال 26 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kathleen Turner
Stefanie Scott
Jason Statham
Amy Schumer
Elizabeth Banks
Milind Soman
Megan Mullally
Ruth Wilson
Sangeeta
Sami Shah
Wajid Khan
Taylor Dooley
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید