امریکا میں پاکستانی فلموں کا پہلا فیسٹیول 3 دسمبر کو شروع ہوگا
اتوار 27 نومبر 2016 13:40
(جاری ہے)
فیسٹیول کے حوالے سے فریحہ الطاف کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلمیں آگے بڑھ رہی ہیں، یہ بہت ضرور ہے کہ ان کی حوصلہ افزائی کی جائے، شرمین عبید نے آسکر ایوارڈز حاصل کرکے دوسرے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ہے۔
صبا قمر کے مطابق ہماری انڈسٹری کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ اچھا کام کرے اور صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں پہنچانی جائے، اچھی فلمیں بنانے کے ساتھ ہم بین الاقوامی سطح پر انڈسٹری کو پروموٹ کرسکتے ہیں۔وجاہت روف کا کہنا تھا کہ پاکستان فلم فیسٹیول میں اپنی فلموں کو پیش کرنا فلم سازوں کے لیے اہم موقع ہے جہاں وہ دنیا کے سامنے پاکستان کی امیج کو بہتر کرسکتے ہیں۔یاسر حسین کے مطابق فیسٹیول سے پاکستانی فلموں کو بے پناہ اہمیت ملے گی۔انجم شہزاد نے کہا کہ اس دوران فلموں کا انتخآب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، منٹواور مور جیسی فلموں کو بھی اس فیسٹیول میں پیش کرنا چاہیے تھا۔نبیل قریشی کا کہنا تھا کہ ایسا پہلی بار ہورہا ہے جب پاکستانی حکومت ہماری فلم انڈسٹری کو پروموٹ کرنے کے لیے اقدام اٹھا رہی ہے، ہمیں پاکستان فلم فیسٹیول نیویارک جیسے اور ایونٹس کی ضرورت ہے، جو صرف امریکا میں نہیں دیگر ممالک میں پاکستان کے کام کی نمائش کریں۔Famous Showbiz Stars
Cillian Murphy
sania maskatiya
Britt Robertson
Saira Naseem
Sarah Michelle Gellar
Aamir Khan
Ranbir Kapoor
Mariska Hargitay
Amrita Rao
Taylor Lautner
Rashid Mehmood
Wentworth Miller
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید