پریٹی زنٹا کے کزن نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی
محمد علی ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:11
ممبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء) پریٹی زنٹا کے کزن نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریٹی کے کزن اور منہ بولے بھائی نے بھارت کے شہر شملہ میں خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ نتن چوہان نے گاڑی میں خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تاہم اہل علاقہ کو اس کاروائی کی خبر تک نہ ہوئی۔
(جاری ہے)
نتن چوہان کی لاش ایک روز تک گاڑی میں پڑی رہی جس کے بعد پولیس کو اس تمام کاروائی کی اطلاع موصول ہوئی۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نتن نے اپنی گاڑی اور گھر میں خود کشی سے قبل خطوط چھوڑے تھے۔ خطوط میں نتن نے گھریلو جھگڑوں کو اپنی خودکشی کی وجہ قرار دیا۔ خطوط میں نتن نے مزید بتایا کہ اس کے سسرال والے اسے اپنے بچوں سے ملنے نہیں دے رہے اور جھوٹے کیسز میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اسی تمام صورتحال کے باعث نتن نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کا انتہائی اقدام اٹھایا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Minal Khan
Britney Spears
Paulina Gaitan
Sanjay Dutt
Madeeha Gauhar
Nadia Hussain
Umer Shareef
Abbie Cornish
Milind Soman
Amy Acker
Cezanne Khan
Sohai Ali Abro
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید