میڈونا کا برٹنی کودوبارہ شادی نہ کرنے کامشورہ

بدھ 19 نومبر 2008 13:33

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 19نومبر 2008 ء) پاپ سنگر میڈونا نے برٹنی اسپیئرز کو دوبارہ شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔میڈونا نے حال ہی میں گائے رچی سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے دوہزار چھ میں کیون فیڈر لائن سے طلاق لی تھی۔برٹنی نے جب میڈونا سے پوچھا کہ وہ رچی سے علیحدگی کے بعد دوبارہ شادی کریں گی تو انہوں نے نہ صرف انکار کیا بلکہ برٹنی اسپیئرزکو بھی مشورہ دیا کہ وہ دوبارہ شادی کا سوچیں بھی نہیں۔میڈونا اور برٹنی اسپیئرزدوہزار تین سے ایک دوسرے کی قریبی دوست ہیں۔

وقت اشاعت : 19/11/2008 - 13:33:52

Rlated Stars :