اداکار یاسر نواز کی نئی فلم ’’مہرالنساء لب یو‘‘کی شوٹنگ جاری

بدھ 21 دسمبر 2016 18:28

اداکار یاسر نواز کی نئی فلم ’’مہرالنساء لب یو‘‘کی شوٹنگ جاری
لاہور۔21 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) ٹی وی کے معروف اداکار یاسر نواز کی نئی فلم ’’مہرالنساء لب یو‘‘کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

فلم کا ایک گانا جس میں بہت سے اداکار شامل تھے اسے بڑی محنت سے عکسبند کرلیا گیا۔فلم کے گانے میں اداکار دانش تیمور،ثناء جاوید،جاوید شیخ اور دیگر فنکاروں نے حصہ لیا۔فلم کے ہدایت کار یاسر نواز ہیں۔فلم کے دوگانوں کی عکسبندی مکمل ہوچکی ہے جبکہ مزید کام جاری ہے۔فلم 2017ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/12/2016 - 18:28:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :