بچے ’’سپائیس گرل‘‘ میوزک گروپ کو ایک مرتبہ پھر اکھٹا دیکھنا چاہتے ہیں، مل بی

پیر 26 دسمبر 2016 13:46

بچے ’’سپائیس گرل‘‘ میوزک گروپ کو ایک مرتبہ پھر اکھٹا دیکھنا چاہتے ہیں، مل بی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) گلوکارہ مل بی نے کہاہے کہ ان کے بچے ’’سپائیس گرل‘‘ میوزک گروپ کو ایک مرتبہ پھر اکھٹا دیکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مل بی نے حال ہی میں آسٹریلین ایک فیکٹر میں جج کے فرائض سرانجام دی ہیں اورآج کل وہ ایک میوزک گروپ ’’شکاگو‘‘ میں شمولیت پر غور کررہی ہیں۔41سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہاہے کہ ان کی بیٹیاں گروپ کو دوبارہ اکھٹا دیکھنا چاہتی ہیں۔گلوکارہ نے کہاکہ وہ کوشش کررہی ہیں کہ ماضی کے اس گروپ کو دوبارہ مل کر کام کرنے کی کوئی ترکیب نکالی جاسکے۔

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 13:46:02