بالی ووڈ کی فلم ’’لالی کی شادی میں لاڈو دیوانہ‘‘ کا پوسٹر اور ٹریلر جاری

منگل 28 فروری 2017 12:51

بالی ووڈ کی فلم ’’لالی کی شادی میں لاڈو دیوانہ‘‘ کا پوسٹر اور ٹریلر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء) بالی ووڈ کی نئی فلم ’’لالی کی شادی میں لاڈو دیوانہ‘‘ کا پوسٹر اور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اکشرا ہاسن، ویوان شاہ، گرمیت چوہدری اور کویتا ورما شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار اور رائٹر منیش ہرشنکر ہیں۔ فلم 7 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 28/02/2017 - 12:51:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :