پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے فنکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی‘حمیرا چنا
سرکاری سطح پر گائیکی کی خدمات کو سراہا جانا میرے لئے قابل فخر اعزاز ہے جس کے لئے سرکار کی مشکور ہوں
بدھ 29 مارچ 2017 12:04
(جاری ہے)
حمیراچنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی فلموں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے امید ہوچلی ہے کہ اب پلے بیک سنگرز کا ایک نیا دور شروع ہوگا ،جدید دور اور نئے طرز کی موسیقی نے گائیکی کو ایک نیا رخ دیا ہے اور شائقین میوزک کو بھی چوائس مل گئی تاہم مشرقی موسیقی کا اثراپنی جگہ برقرار ہے ،مغرب میں بھی اسے بیحد پسند کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا ذاتی طور پر اعزازات ملنے کے باوجود اچھے کام کے لئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں،سریلے گیت و دلکش میوزک ہی فلموں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
ghazal shah
Beth Toussaint
Chace Crawford
Mahesh Bhatt
Tia Carrere
Mikaal Zulfiqar
Maham Bhatt
Ekta Kapoor
Gemma Arterton
Arbaaz Khan
Lucas Black
Tom Hardy
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف