پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے فنکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی‘حمیرا چنا
سرکاری سطح پر گائیکی کی خدمات کو سراہا جانا میرے لئے قابل فخر اعزاز ہے جس کے لئے سرکار کی مشکور ہوں
بدھ 29 مارچ 2017 12:04
(جاری ہے)
حمیراچنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی فلموں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے امید ہوچلی ہے کہ اب پلے بیک سنگرز کا ایک نیا دور شروع ہوگا ،جدید دور اور نئے طرز کی موسیقی نے گائیکی کو ایک نیا رخ دیا ہے اور شائقین میوزک کو بھی چوائس مل گئی تاہم مشرقی موسیقی کا اثراپنی جگہ برقرار ہے ،مغرب میں بھی اسے بیحد پسند کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا ذاتی طور پر اعزازات ملنے کے باوجود اچھے کام کے لئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں،سریلے گیت و دلکش میوزک ہی فلموں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.