ڈراموں میں تبدیلیاں ناگزیر ہے لیکن اپنے کلچر کو نہیں بھولنا چاہیے ‘ توقیر ناصر

اتوار 17 مئی 2009 13:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی ۔2009ء ) نامور اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ اس وقت ڈراموں میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں لیکن ایسی تبدیلیاں ہرگز نہیں جن سے ہم اپنے کلچر کو بھول جائیں ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ہم اس وقت ڈرامہ کے حوالے سے جس دوراہے پر کھڑے ہیں اس میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لانا ناگزیر ہو گیا ہے اور ایسی تبدیلیاں جن سے ڈرامہ کا مورال بلند ہو ۔انہوں نے کہا کہ ڈراموں میں کام کر رہا ہوں مگر معیار آج بھی پہلی ترجیح ہے ۔

وقت اشاعت : 17/05/2009 - 13:04:21

Rlated Stars :