پشتو کے معروف گلوکار شاہسوار لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بدھ 12 اپریل 2017 16:37

پشتو کے معروف گلوکار شاہسوار لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2017ء)پولیس نے پشتو زبان کے معروف گلوکار شاہسوار کو گرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق کے پی کے پولیس نے پشتو کے گلوکار شاہسوار کو لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام پر گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم پر لڑکی سے زیادتی کا الزام ہے ۔

وقت اشاعت : 12/04/2017 - 16:37:50