
Technology News in Urdu
ٹیکنالوجی کی خبریں
-
پاکستان 2022 میں سب سے زیادہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا ملک بن گیا
3 ارب 50 کروڑ ڈاؤن لوڈ کے ساتھ پاکستان انڈونیشیا کے علاوہ تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں سب سے آگے رہاتاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
پاکستان کا سب سے بڑا رئیل اسٹیٹ انٹرپرائز زمین ڈاٹ کام، طویل عرصے سے پراپرٹی سیکٹر میں تکنینکی جدت لا کر ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں تبدیلی لا رہا ہے
کنسٹرکشن کوسٹ کیلکولیٹر کا حالیہ اجراء اسی سلسلے کی ایک کڑی ہےتاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
ایک ہزار سال بعد نیا چاند (کل) زمین کے انتہائی قریب آئیگا
تاریخ اشاعت : 2023-01-20
-
پی آئی ٹی بی ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم کے ذریعے گزشتہ برس 41 سو گھنٹوں پر مشتمل ساڑھے 3 ہزار سیشنز کئے گئے‘ چیئرمین پی آئی ٹی بی سید بلال حیدر
تاریخ اشاعت : 2023-01-12
-
پی ٹی اے نے سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کریٹیکل ٹیلی کام ڈیٹا اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ریگولیشنز (سی ٹی ڈی آئی ایس آر) پرمبنی سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردی ہےتاریخ اشاعت : 2023-01-11
-
ارفع ٹاور میں پی آئی ٹی بی اور پراجیکٹ مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام سیمینار
تاریخ اشاعت : 2023-01-05
-
حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
یکم جولائی کے بعد بجلی سے چلنے والے پنکھے تیار نہیں کیے جائیں گے، ہم گرمیوں میں 29 ہزار میگا واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں، صرف پنکھے 12 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال کرتے ہیں، ہم ایک پروگرام پر عمل کررہے ہیں کہ پنکھوں میں بجلی کا استعمال کم کیا جائے: وزیر دفاع خواجہ آصفتاریخ اشاعت : 2023-01-03
-
ویوو نے رنگ تبدیل کرنے والے گلاس اور بہترین کیمرہ فیچرز کے ساتھ V25 5G اور V25e پاکستان میں متعارف کروا دیے
ویوو نے آج اپنے جدید ترین سمارٹ فونز کی Vسیریز میں دو نئے سمارٹ فونز 5G V25اور V25eمتعارف کروائے ہیں۔ V23 سیریز کی بے پناہ مقبولیت کے بعد ویوو کے ان نئے سمارٹ فونز نے انڈسڑی میں ایک بار پھر اپنی دھا ک بٹھادی ہےتاریخ اشاعت : 2023-01-03
-
ویوو فنٹچ او ایس 13 اب پاکستان میں دستیاب
یہ نیا آپریٹنگ سسٹم بلاتعطل تجربے کے لیے ذاتی نوعیت کے نئے اختیارات، سیکیورٹی اپ گریڈ اور استعمال میں آسان خصوصیات لاتا ہےتاریخ اشاعت : 2022-12-23
-
گوگل نے پاکستان میں بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا لی
گوگل کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کی جانب سے بھرپور تعاون حاصل ہوگا: وفاقی وزیر امین الحقتاریخ اشاعت : 2022-12-09
-
پنجاب کے 12ای خدمت مراکز سے 40 لاکھ سے زائد شہریوں نے 150 سے زائد خدمات سے استفادہ کیا
چیئرمین پی آئی ٹی بی سید بلال حیدر کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس میں بریفنگتاریخ اشاعت : 2022-12-09
-
ای پے پنجاب ایپ سے ٹرانزیکشنز 2 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
تاریخ اشاعت : 2022-12-08
-
پی آئی ٹی بی نے پنجاب کے سرکاری محکموں کیلئے 500 سے زائد ویب سائٹس وضع کر لیں
تاریخ اشاعت : 2022-12-07
-
ویوو Y22 حیرت انگیز کیمرہ اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
ویوو نے پاکستان میں اپنا جدید ترین Y22سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔ یہ نیا سمارٹ فون منفرد اسٹائل اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ صارفین کو بہترین قیمت پر فلیگ شپ تجربہ پیش کرتا ہےتاریخ اشاعت : 2022-12-06
-
کریسنٹ ماڈل سکول طلبا کا ارفع ٹاور میں پی آئی ٹی بی آفس کا مطالعاتی دورہ
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے کریسنٹ ماڈل سکول شادمان کے کلاس دہم کمپیوٹر سائنس کے طلبا کو آئی ٹی کے منصوبوں اور بدلتے تقاضوں سے روشناس کروانے کیلئے ارفع ٹاور میں بورڈ آفس کے دورہ کا اہتمام کیا گیاتاریخ اشاعت : 2022-12-02

Android

Apple





Youtube

3G-4G

Mobiles

Online Services

Games

Tips & Tricks
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.