مون سون ہوائیں اتوار اور پیر سینپاکستان کے بالائی علاقوں میںنداخل ہوں گی، محکمہ موسمیات

جمعہ 7 جولائی 2017 15:44

مون سون ہوائیں اتوار اور پیر سینپاکستان کے بالائی علاقوں میںنداخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی جبکہ متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات، اسلام آباد محمد عرفان ورک کے مطابق مون سون ہوائیں اتوار اور پیر سینپاکستان کے بالائی علاقوں میںنداخل ہوں گی جو اگلے ہفتے کے وسط سے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی۔

مغربی ہوائوں کا سلسلہ اگلے ہفتے کے وسط سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو گا۔سوموار سے جمعرات کے دوراننناسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن) اور کشمیرنمیں اکثر مقامات پرنگرج چمک کے ساتھ بارشنجبکہ کہیں کہیںنموسلا دھار بارشنکان امکان ہے۔

(جاری ہے)

نمنگل سے جمعرات کے دورانننجنوبینپنجاب (ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوالنڈویژن) میں کہیں کہیںنگرج چمک کے ساتھ بارشنجبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کان امکاننہے۔

منگل سے جمعرات کے دورانننخیبرپختونخوا، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیںنگرج چمک کے ساتھ بارشنجبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کان امکاننہے۔ جمعہ سے اتوار کے دوران سندھ اورنمشرقی بلوچستان (ژوب، سبی، نصیر آباد، قلات ڈویژن) میں کہیں کہیںنگرج چمک کے ساتھ بارشنجبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کان امکاننہے۔ انہوں نے بتایا کہ موسلا دھار بارشوں کے باعثنراولپنڈی،نگوجرانوالہ، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، خیبرپختونخواناور کشمیر کے برساتی نالوں میں طغیانینجبکہ نشیبی علاقے زیرِ آب آنینکا خدشہ ہے۔

بارشوں کے باعث کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن) کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائنڈ نگ کا خدشہ ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو اگلے ہفتے کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ