موسمیاتی تبدیلیوں سے وسیع پیمانے پر ہجرت کا امکان ہے ، ورلڈ بینک

2050تک افریقہ کے سب صحارا ممالک میں آٹھ کروڑ 60لاکھ افرادہجرت کرسکتے ہیں،رپورٹ

منگل 20 مارچ 2018 12:34

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) عالمی بینک کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر حکومتوں نے مناسب کارروائی نہ کی، تو سطح سمندر میں اضافے، خشک سالی اور کھیتی باڑی میں مشکلات جیسے مسائل کے سبب آئندہ تین دہائیوں میں لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ کے مطابق 2050 تک افریقہ کے سب صحارا ممالک میں چھیاسی ملین، جنوبی ایشیا میں چالیس ملین اور لا طینی امریکا میں سترہ ملین افراد موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہجرت پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

ایسے مہاجرین کو کلائمیٹ ریفیوجیز کہا جاتا ہے۔ ورلڈ بینک کی سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے متنبہ کیا کہ موسمیاتی تبدیلیاں دن بدن ایک ہنگامی اقتصادی مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری