سعودی محکمہ موسمیات گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی

بدھ 18 اپریل 2018 14:53

طائف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ طائف ، الہدا، الشفاء اور آس پاس کے مقامات پر بارش ہوگی اور تیز ہوائیں چلیں گی اس کے علاوہ ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ طائف میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے مقامی شہریوں اور تارکین وطن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

(جاری ہے)

وادیوں اور برساتی نالو ں سے گزرنے سے پرہیز کریں۔موسمیات کے بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دنوں مملکت کے متعدد علاقوں میں جاری گرد وغبار کا طوفان ہفتے کے اختتام پر تاریخی بارشوں کے بعد چھٹ جائے گا۔ کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہو گی اور ممکن ہے خطرناک قسم کے سیلاب کی صورت اختیار کرلے۔انھوں نے کہا کہ قصیم اورریاض کے علاقے گردوغبار کی زد میں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری