ہلکی بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا،کل مزید بارش کا امکان

جمعہ 11 جنوری 2019 16:35

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونیوالی ہلکی بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا۔ جس کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء اور چٹ پٹے پکوانوں کی فروخت بھی بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث لکڑی‘ کوئلہ اور گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ،جبکہ انڈے کی قیمتوں میں 6 روپے فی درجن کا اضافہ ہو گیا۔ اسی طرح چکن کے علاوہ مچھلی اور خشک میوہ جات کی فروخت بھی بڑھ گئی۔ جمعہ کے روز دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کے علاوہ ٹھنڈی ہواء نے موسم کو انتہائی سرد کئے رکھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز بھی سرگودھا میں مزید بارش کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..