نواحی دیہات میں بارش اور ژالہ باری،

سردی کی شدت میں اضافہ

جمعرات 7 فروری 2019 18:56

نواحی دیہات میں بارش اور ژالہ باری،
کسووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 فروری2019ءنمائندہ خصوصی،محمد اختر سردارچودھری،کسووال) کسووال ،تفصیل کے مطابق کسووال اور گردونواح کے دیہات38اور 39چودہ ایل میں شدیدژالہ باری ہوئی۔

(جاری ہے)

جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،جبکہ بارش اورژالہ باری سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

زرعی ماہرین کے مطابق شدیدژالہ باری سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔جبکہ کسووال شہر کے گردونواح کے دیہات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بادلوں کی گن، گرج چمک اور ہلکی ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ تو گزشتہ روز سے ہی جاری ہے جبکہ آج صبح سے ہی تیزاور ٹھنڈی ہواﺅں نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری