بارشوں اور برفباری سے شمالی وزیرستان میں دو، شانگلہ میں ایک گھرکو جزوی نقصان پہنچا، تین افراد زخمی ہوئے، بند سڑکیں کھو لنے کے اقدامات جاری ہیں، ترجمان محکمہ ریلیف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے شمالی وزیرستان میں دو مکانات جبکہ شانگلہ میں ایک گھرکو جزوی نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ ریلیف کے مطابق صوبے بھر میں تین افراد زخمی ہو ئے۔ شد ید برفباری سے بند سڑکیں کھو لنے کے اقدامات جاری ہیں۔ترجمان کے مطابق ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

Your Thoughts and Comments